تاملی نفسیات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نفسیات) وہ نفسیات جس میں اپنے ذہن کا مطالعہ کرکے یہ خبر دیتے ہیں کہ اس کے اندر کیا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) وہ نفسیات جس میں اپنے ذہن کا مطالعہ کرکے یہ خبر دیتے ہیں کہ اس کے اندر کیا ہے۔